اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Tuesday, 13 December 2016
بنکٹ پولیس چوکی انچارج مسٹر رحیم الدین نے عصمت دری کے ملزم کو گرفتار کر بھیجا جیل !
® جاوید حسن انصاری
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 13/ دسمبر 2016) جہاں ایک طرف حکومت خواتین کی حفاظت کے لئے متعدد ہیلپ نمبر جاری کیا ہے تاکہ حفاظت کے نظام میں کسی بھی طرح کی کوتاہی نہ برتی جائے تو اس وقت ساری حفاظت کو پانی پھیرتے ہوئے مبارکپور تھانہ کے بنكٹ چوکی کے تحت امرولا گاؤں میں 16 سالہ بچی کے ساتھ راجیش یادو ولد رگھوناتھ یادو وقت قریب 7 بجے اپنا منہ کالا کر لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کیا وہ زنا کے نیت سے ارہر کے کھیت میں کھینچ کر لےجاتے وقت ہنگامہ کی آواز سن کر چھوڑ فرار ہو گیا بعد میں لڑکی کی ماں پرملا دیوی کی طرف سے تھانہ میں نامزد مقدمہ درج کرایا گیا جو 354 اور 7/8 اور ایس ٹی ایکٹ وغیرہ دفعات میں مقدمہ درج کیا جس پر پولیس نے اپنا پاور دکھاتے ہوئے گلؤر بنكٹ بازار سے منگل کی صبح 9 بجے چوکی انچارج بنكٹ رحیم الدین اور کانسٹیبل اسرار احمد، آزاد خان گھیرا بندی کر ملزم کر گرفتار کر لیا اور مذکورہ دفعات کے تحت جیل بھیج دیا
چوکی انچارج بنكٹ رحیم الدین نے بتایا کہ پولیس کو جیسے ہی اطلاع ملی تو ملزم کوفوراً گرفتار کر لیا گیا.