اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: کیش نوٹوں کے نا ہونے پر خدادپور کے لوگوں نے اعظم گڈھ سے شاہ گنج مین روڈ کیا جام!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 13 December 2016

کیش نوٹوں کے نا ہونے پر خدادپور کے لوگوں نے اعظم گڈھ سے شاہ گنج مین روڈ کیا جام!

® محمد انظر اعظمی ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 13/ دسمبر 2016) آج جب کی تین دن بعد ایک بار لوگ اپنے پیسے کے ملنے کی امید پر بینک میں کافی ٹہنڈک کے باجود لائن لگا کر کھڑے تھے اس انتظار میں کی انکو کم وبیش کچھ پیسہ ملے گا لیکن جب انکو بینک کھلنے کے بعد بینک کی جانب سے یہ اعلان سننے کو ملا کی بینک میں کیش نہیں ہے اس سے ناراض ہوکر خداد پور کی عوام سڑک پر اتر آئی اور عام شاہ راہ کی آمد و رفت کو روک دیا لیکن دیر شام3/بجے انتظامیہ نے لوگوں کو سمجھا بجھا کر جام کو ختم کرایا.