اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: قیدیوں کو لے جا رہی پولیس کی گاڑی نے اسکوٹی کو ماری ٹکر، موقع پر ایک کی موت!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 20 December 2016

قیدیوں کو لے جا رہی پولیس کی گاڑی نے اسکوٹی کو ماری ٹکر، موقع پر ایک کی موت!

® ثاقب اعظمی ــــــــــــــــــــــــــــــــ مئو ناتھ بھنجن(آئی این اے نیوز 20/ دسمبر 2016) مئو کے تھانہ جنوبی ٹولہ کے تحت بھٹكواں پٹی امام گنج موڑھ نعمانی گیٹ کے پاس قیدیوں کو لے جا رہے پولیس گاڑی نے اسکوٹی سوار دو لوگوں کو دھکا مار دیاجس سے موقع پر ہی ایک لڑکے کی موت ہو گئی جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے اسکوٹی پر سوار دونوں لڑکے کی پہچان تھانہ جنوبی ٹولہ کے تحت بختاورگنج رہائشی ارجن راجبھر اور امیش پرجاپتی کے نام سے کی جا رہی ہے. اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچے سی او اور تھانہ انچارج جنوبی ٹولہ اور سابق نگر پالیکا صدر طیب پالکی نے زخمی کو ضلع ہسپتال پہنچایا موقع پر بھاری بھیڑ اکٹھا ہو گئی ہے.