اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: علماء کونسل کے قومی نائب صدر کے خاندان سے چار افراد کی سڑک حادثے میں موت!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 20 December 2016

علماء کونسل کے قومی نائب صدر کے خاندان سے چار افراد کی سڑک حادثے میں موت!

® سلمان اعظمی ــــــــــــــــــــــــــــــــ جونپور (آئی این اے نیوز 20/دسمبر 2016)شہاب الدین پٹیلا كھیتاسرائے علماء کونسل کے قومی صوبائی نائب صدر لکھنؤ شادی میں جاتے وقت سڑک حادثہ میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے. اطلاع کے مطابق رات لکھنؤ ایک شادی میں جاتے وقت جگدیش پور امیٹھی کے قریب سڑک حادثہ میں 4 افراد ہلاک ہو گئے اور 6 افراد زخمی ہو گئے جن کا علاج لکھنؤ کے ٹراما سینٹر میں چل رہا ہے اس خبر کو سنتے ہی پورے گاؤں میں غم کی لہر دوڑ گئی وہی لکھنؤ کے لئے پارٹی کے تمام کارکنان روانہ ہو گئے مرنے والوں میں جناب شہاب الدین صاحب کاچچا زاد بھائی و بھابھی، بھتیجی اور بھتجا بتایا جا رہا ہے.