اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: آخر کب تک بھولی بھالی عوام کو اندھیرے میں رکھ کر ہوگی سیاست!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 20 December 2016

آخر کب تک بھولی بھالی عوام کو اندھیرے میں رکھ کر ہوگی سیاست!

ازقلم: محمد انظر اعظمی ڈائرکٹر قاسمی کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ افسوس کی نوٹ بندی کے وقت ہمارے پردھان منتری نے کہا کی 1000 اور 500 کی نوٹ اب رائج نہیں ہوگی لیکن آپ اس کو بغیر کسی بندش کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرسکتے ہیں لیکن افسوس ! آج جب کی صرف 10 دن باقی رہ گئے تھے جمع کرنے میں اپنی کہی ہوئی بات پر مکر گئی سرکار اور اب صرف 5000 ایک بار جمع کرسکتے ہیں اکاونٹ میں اس سے زیادہ ہونے پر بینک آپ سے پوچھ تاچھ کرے گا اور اس کے علاوہ بہت سارے جواب آپ کو دینا ہوگا.