اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Wednesday, 7 December 2016
ہتھیار سمیت پولیس نے گرفتار کئے بدمعاش !
رپورٹ: دانیال فیروز خان
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
دیوبند(آئی این اے نیوز 7/ دسمبر 2017) دیوبند پولیس کو اس وقت بڑی کامیابی ملی جب مخبر کی جانب سے اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم نے دیوبند کی ایک بستی میں چھاپہ مار کر دو خطرناک بدمعاش کو گرفتار کر لیا حراست میں لئے گئے بدمعاشوں کے پاس دیسی رائفلس، بڑی مقدار میں کارتوس اور نقد رقم برآمد کی، اطلاع پاکر پولس نے شہر کی بالمیکی بستی میں چھاپہ مارا رات تقریباً 08:30 بجے دیوبند سی او نریندر سنگھ رانا و کوتوالی انچارج چمن سنگھ چاؤڑا اپنی ٹیم سمیت پہنچ کر بدمعاشوں کو گرفتار کر لیا بدمعاشوں کی پہچان سونو عرف بھورا باشندہ بالمیکی بستی اور پردیپ عرف دیپو باشندہ میر پور تھانہ ناگل سے کی جا رہی ہے.