اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: بھاواپور میں ایم ایم یو کلب کے زیر اہتمام حاجی مشتاق مرحوم میموریل ڈے انڈرم کرکٹ کا پہلا ٹورنامنٹ 22 جنوری سے شروع!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 16 January 2017

بھاواپور میں ایم ایم یو کلب کے زیر اہتمام حاجی مشتاق مرحوم میموریل ڈے انڈرم کرکٹ کا پہلا ٹورنامنٹ 22 جنوری سے شروع!


® ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 16/جنوری 2017) بلریاگنج تھانہ علاقہ کے بھاواپور میں 22/جنوری 2017 کو ڈے انڈرم کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا افتتاح جناب محمد اعظم پردھان کے مبارک ہاتھوں سے ہوگا اس ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی فیضان احمد، نوشاد احمد، محمد حازم عرف مراد، شاہ عالم، محمد اصغر ہوں گے.
اطلاع کے مطابق یہ میچ نو کھلاڑیوں کا ہوگا، ہر میچ میں مین آف دی میچ دیا جائے گا، مین آف دی سریج میں کولر دیا جائے گا.
بلریاگنج و اطراف کی تمام ٹیموں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کمیٹی سے رابطہ کر کے اپنے ٹیم کا نام درج کرالیں.
7317345080. 9125918021
پر رابطہ کر معلومات حاصل کر سکتے ہیں.
میچ کے کرکنان محمد شعیب، محمد راشد، محمد ادیب، محمد تراب، محمد توقیر، محمد عزیر، عادل، اشہد، اکرم، کیف، مدثر وغیرہ ہوں گے.