اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: پردھان کی کوشش سے اسکول میں ملا ٹیبل اور بینچ، زمین پر بیٹھ کر پڑھنے سے ملی راحت!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 16 January 2017

پردھان کی کوشش سے اسکول میں ملا ٹیبل اور بینچ، زمین پر بیٹھ کر پڑھنے سے ملی راحت!



® سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــ
جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 16/جنوری 2017) ہریا بلاک کے سہن پور اسکول میں پردھان ارون کمار پٹیل کی طرف سے 250 بچوں کے لئے ٹیبل اور بیچ پیش کیا گیا پردھان جی نے بچوںکو زمین پر بیٹھ کر پڑھتے دیکھ یہ قدم اٹھایا اسکول کے ہیڈ ماسٹر بیدھی چند یادو نے بتایا کہ جناب پردھان جی نے تقریباً 70 ہزار روپیہ خرچ کر بچوں کو پریشانیوں سے نجات دلایا اس سے ہم تمام ماسٹر ان کے شکرگزار ہیں گاؤں کے نصف درجن لوگوں نے بھی ردھان جی کے اس کام پر مبارکبادی پیش کی.
مبارکباد پیش کرنے والوں کے نام  راجو سنگھ، وریندر کمار، درگا پرساد، سنیل شیو کمار، سنجو سنگھ، نہرو، اروند، سمرجیت اور امیش کے نام واضح ہیں.