® محمد عاطف اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 27/جنوری 2017) مدرسہ پیام حق میں صبح 8:00 بجے جشن یوم جمہوریہ منایا گیا جس میں طلبہ و طالبات حصہ لیکر اپنے اپنے کام انجام دیئے اس کے بعد مفتی شجاع الرحمٰن صاحب، مولانا حسان صاحب اور ڈاکٹر ارشد قاسمی صاحب یوم جمہوریہ کے موضوع پر بیان فرمایا.
پردھان ضیاء الدین، منصور احمد پردھان، ہاشم اسرار نے پرچم لہرایا اور طلبہ نے ترانہ پیش کیا اس موقع پر گاؤں کے لوگوں سمیت علاقہ کے لوگ بھی شریک رہے.