اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مدرسہ اسلاميہ (مكتب) سيہی پور اعظم گڈھ میں يوم جمہوريہ کے موقع پر پروگرام کا انعقاد!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 27 January 2017

مدرسہ اسلاميہ (مكتب) سيہی پور اعظم گڈھ میں يوم جمہوريہ کے موقع پر پروگرام کا انعقاد!



® ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 27/جنوری 2017) مدرسہ اسلاميہ (مكتب) سيہی پور اعظم گڈھ میں يوم جمہوريہ کے موقع پر پروگرام کا انعقاد کیا گيا اس موقع پر مكتب كے طلبہ و طالبات نے پوری دلچسپی سے حصہ ليا اس پروگرام ميں رضوان داؤد نے خطاب كرتے ہوے کہا کہ ہمارا ملک گنگا جمنی تہذیب دیتا ہیں انہوں کہا کہ آج ہمارے کسی بھی پروگرام پر حكومت كی نگاه رہتی ہے اور اس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے عدنان داؤد اعظمی نے کہا کہ ہمیشہ ہندوستان میں مسلمانوں کے معاملات میں جمہوریت کا مزاق اڑایا گیا نیز انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری تاریخ كو مٹانے کی کوشش کی جارہی ہیں پروگرام کی صدارت ریان داؤد اعظمی نے کی، پروگرام سے مدرسہ کے طلبہ و اساتذہ سمیت گاؤں کے لوگوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی.