سلمان کبیرنگری
ــــــــــــــــــــــــ
سنت کبیرنگر(آئی این اے نیوز 11/جنوری 2017) فیوچر آف انڈیا اور یواسنگھرش سمیتی کے بینر تلے کل 12/جنوری بروز جمعرات بوقت 12:00 بجے دن میں سمریاواں بلاک کے کیمپس میں عوامی مسائل کولے کر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا.
فیوچر آف انڈیا کے صدر مظہر آزاد نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس احتجاجی جلسہ کو انل گوتم صدر امبیڈکر چیتنا منچ. محمد ظفر خان صدر سوشل پروگریس آف انڈیا اور کلدیپ ناتھ شکلا وغیرہ مقررین خطاب کریں گے.
جلسہ کے اختتام کے بعد ایس ڈی ایم کے ذریعہ وزیر اعظم اور گورنر کے نام منسوب میمورنڈم بھیجا جائے گا دیگر شرکاء ومدعونین میں رضوان منیر. سلمان عارف ندوی. عبدالعظیم. ظفیر چودھری. سلمان کبیر نگری. شعیب اختر. علقمہ حسین. کے نام خاص طور پر قابل ذکر ہیں.