اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: کار حادثہ میں پروفیسر صفدر سلطان اصلاحی صاحب کا ہوا انتقال، ڈاکٹر ظفرالاسلام خان اصلاحی ہوئے زخمی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 18 February 2017

کار حادثہ میں پروفیسر صفدر سلطان اصلاحی صاحب کا ہوا انتقال، ڈاکٹر ظفرالاسلام خان اصلاحی ہوئے زخمی!


® محمد عاصم اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
علی گڑھ(ائی این اے نیوز 18/فروری 2017) علی گڈھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر صفدر سلطان اصلاحی صاحب و جناب ڈاکٹر ظفرالاسلام خان اصلاحی صاحب دہلی جا رہے تھے دہلی جاتے ہوئے کار حادثے میں پروفیسر صفدر سلطان صاحب کا انتقال ہوگیا ہے وہ سرزمین اعظم گڈھ کے موضع "لاہیہ ڈیہ" کے رہنے والے تھے.
اور جناب ڈاکٹر ظفر الاسلام خان اصلاحی صاحب  علی گڈھ مسلم یونیورسٹی میں اسلامیات کے پروفیسر/ چیئرمین شدید زخمی ہو گئے ہیں جو کہ نوئیڈا کے ایک ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں یہ بھی ضلع اعظم گڑھ کے رہنے والے تھے.
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کی اللہ پاک مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین و احباب  کو صبر کرنے کی ہمت عطاء کرے، شدید زخمی ڈاکٹر ظفر الاسلام خان اصلاحی صاحب کو اللہ تعالی شفاء کاملہ عطا کرے اور ان کے لواحقین کو اس مصیبت کی گھڑی میں صبر کرنے کی ہمت عطاء کرے. آمین