اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جامعہ شیخ الہند میں 7/مارچ کو ہوگی تکمیل حفظ قرآن کی تقریب!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 6 March 2017

جامعہ شیخ الہند میں 7/مارچ کو ہوگی تکمیل حفظ قرآن کی تقریب!


® ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
سگڑی/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 6/مارچ 2017) جامعہ شیخ الہند قاسم آباد انجانشہید میں حفظ قرآن کےتکمیل کے مبارک و مسعود موقع کی مناسبت سے کل بروز منگل بتاریخ 7 مارچ 2017 بوقت بعد نماز ظہر 03:00 بجے شام مدنی ہال جامعہ ھٰذا مین زیرصدارت الحاج بدرالدین صاحب ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہورہا ہے جسمیں 8 فارغین حفاظ کرام اکابر علماء سے تکمیل حفظ کی سعادت حاصل کریں گے نظامت کے فرائض مولاناشفیق سدھارتھ نگری اور خصوصی خطاب مولانا فرقان بدر اعظمی مدنی ناظم جامعہ فرمائیں گے.