® فرقان خان سگڑی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سگڑی/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 20/مارچ 2017) آدتیہ ناتھ يوگی جی کے وزیر اعلیٰ بننے پر اقلیتی برادری کے لوگوں نے اکٹھا ہوکر انجانشہيد بازار میں خوشی کا اظہار کیا اور وزیر اعلی کو مبارکباد دی، لوگو کے بیچ موجود سفیان خان صدر اقلیتی مورچہ ضلع عظم گڑھ کو پھول مالا پہناکر لوگوں نے خیر مقدم کیا آپس میں خوشیاں باٹتے ہوئے ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلائی اور خوشی کا اظہار کیا، عفان احمد عرف ننهو، عرفان احمد عرف منو، صلاح الدین، احتشام، ياسر، نیاز احمد، اختر فرحان عرف راجو، مرزا شرف الدین، فیصل، امتیاز، بلال، شہنواز عرف بھٹو، ریاض احمد، شکیل، سلیم، نہال خان، جیش محمد وغیرہ لوگ موجود رہے.