® ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــ
سگڑی/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 17/مارچ 2017) جین پور تھانہ علاقہ کے انجانشہید گاؤں میں بہت دنوں سے ایک زمین کا معاملہ چل رہا تھا جسکے چلتے گاؤں میں کشیدگی کا ماحول تھا دراصل وہ زمین کی ناپ جوکھ کر زمین گھیرابندی کر رہے تھے اس پر مرکز مسجد متولی فخر عالم سمیت کچھ لوگوں نے اعتراض کیا جس کو لیکر کچھ لوگوں نے متولی کے ساتھ مارپیٹ کی جس کے چلتے متولی نے FIR درج کرایا CO سگڑی نے گرام پردھان سمیت دونوں فریقوں کو صلح کے لئے بلایا تھا لیکن گاؤں کے کچھ لوگ وہاں پہنچ کر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی جس کو لیکر پردھان کے ساتھ کچھ لوگوں نے مار پیٹ کر لی جس کے چلتے کچھ لوگوں کو چوٹ بھی آئی اور پردھان نے اس کو لیکر تھانے میں تحریر دی جین پور کوتوال سنجے ورما کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف تحریر مل گئی ہے ا ور دبنگوں کے اوپر سخت کاروائی کی جائے گی 147, 148, 308, 395, 504, 506, آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.
واضح ہو کہ گاؤں کے پردھان عبدالسبحان کا کہنا ہے کہ الیکشن کی رنجش کو لیکر ہمارے ساتھ مارپیٹ کی گئی ہے