اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جامعہ اسلامیہ علوم القرآن کریاواں اعظم گڑھ میں 6/اپریل کو جلسہ دستاربندی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 3 April 2017

جامعہ اسلامیہ علوم القرآن کریاواں اعظم گڑھ میں 6/اپریل کو جلسہ دستاربندی!


رپورٹ: محمد عاصم اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 3/اپریل 2017) جامعہ اسلامیہ علوم القران کریاواں میں جلسہ دستار بندی 6/ اپریل بروز جمعرات بعد نماز مغرب متصلا احاطہ جامعہ میں ہونا طے پایا ھے جس میں حضرت مولانا مفتی شبیر صاحب صدر مفتی جامعہ قاسمیہ شاھی مرادآباد اور حضرت مولانا افضال الرحمان صاحب خلیفہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب ہردوئی اور حضرت مولانا احمد اللہ صاحب مئوی، نعت خواں تابش ریحان صاحب مئوی تشریف لا رہے ہیں،آئی این اے نیوز نمائندہ سے گفتگو کے دوران مفتی نورالدین صاحب بکھراوی نے اپیل کی کہ اعظم گڑھ و اطراف کے لوگ اس  جلسہ دستار بندی میں شریک ہوکر علماء کرام کے بیانات سے مستفیض ہوں.