سدھاری/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 9/اپریل 2017) سدھاری تھانہ علاقے میں ڈی ایم کے رہائش گاہ کے پیچھے چک گوريا میں واقع کانشی رام قالونی میں شادی شدہ خاتون کی چھت سے لٹکتی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی، واقعہ کی اطلاع پر آنا فانا پولیس موقع پر پہنچی اور تحقیقات کے بعد لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا، میت شبینہ عرف خوشی کا اتوار کی شام کو اپنے شوہر سے کسی بات کو لے کر جھگڑا بھی ہوا تھا اس کے بعد شبینہ کہیں چلی گئی تھی رات میں واپس لوٹ کر اپنے کمرے میں سونے چلی گئی لیکن صبح لاش ملی، یہ کہا جا رہا کہ شبینہ کی قالونی ہی میں رہنے والے نوجوان وپن سے تعلق تھا اور کافی آنا جانا تھا شوہر اور بچوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسی نوجوان نے قتل کر لاش کو لٹکا دیا ہے پڑوسیوں کا بھی کہنا ہے کہ وپن آئے دن کہتا تھا کہ مار دیں گے یا مر جائیں گے پولیس کا کہنا ہے کہ قتل ہے یا خودکشی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ہی پتہ لگے گا.
اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Wednesday, 19 April 2017
کاشی رام کالونی میں شادی شدہ خاتون کی پھانسی سے لٹکی ملی لاش، پڑوسی نوجوان سے تعلق پر تھا تنازعہ!