اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اعظـم گـڑھ نـرولی چوراہے پر لگا ترنـگا پھر تیز آندھی کے سبب پھٹ گیا، تبدیل کرنے کی کارروائی شروع!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 24 April 2017

اعظـم گـڑھ نـرولی چوراہے پر لگا ترنـگا پھر تیز آندھی کے سبب پھٹ گیا، تبدیل کرنے کی کارروائی شروع!


رپورٹ: سلمــان اعظــمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 24/اپریل 2017)  اعظم گڑھ شہر کے نرولی چوراہے پر لگائے گئے ترنگے کے پھٹ جانے کی وجہ سے ہفتہ کو ہی تبدیل کر دیا گیا تھا، لیکن گزشتہ رات آئی تیز آندھی میں نیا لگایا گیا ترنگا بھی پھٹ گیا.
واضح ہو کہ اعظم گڑھ نرولی چوراہے پر تقریبا 110 فٹ اونچائی پر لگائے گئے اس بڑے ترنگے کو تیز ہواؤں سے دو چار ہونے میں جگہ جگہ چوٹیں برداشت کرنی پڑی ہیں، بہرحال ایک بار پھر قومی پرچم کو تبدیل کرنے کی کارروائی شروع کی گئی ہے، پھر اب نئے سرے سے نئے ترنگے کو لگايا جائے گا.