اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: محمـد عارف محی الدیـن پور کا بھیـونڈی میں انتـقال، نماز جنـازہ آج بعد نماز ظہر دو بجے محی الدین پور میں ادا کی جائے گی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 25 April 2017

محمـد عارف محی الدیـن پور کا بھیـونڈی میں انتـقال، نماز جنـازہ آج بعد نماز ظہر دو بجے محی الدین پور میں ادا کی جائے گی!


رپورٹ: سلمـان اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 25/اپریل 2017) بلریاگنج تھانہ علاقہ کے محی الدین پور رہائشی محمد عارف کا گزشتہ دنوں بھیونڈی میں انتقال ہو گیا ہے "انا للہ وانا الیہ راجعون" آج ہی بعد نماز ظہر 02:00 بجے ان کے آبائی وطن موضع محی الدین پور میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی.
اطلاع کے مطابق محمد عارف بھیونڈی میں رہ کر اپنا کاروبار کرتے تھے گزشتہ دنوں اچانک انتقال ہو جانے کی خبر سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا آج جسد خاکی ہو بھیونڈی سے ان کے آبائی وطن محی الدین پور میں لایا گیا جہاں آج ہی ظہر بعد 02:00 بجے نماز جنازہ ادا کی جائے گی، دعاء کریں کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا کرے. آمیـــــن