اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اعظم گڑھ کے جیراج پور میں 13/مئی کو ہوگی اتحاد امت کانفرنس، شرکت کی درخواست!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 9 May 2017

اعظم گڑھ کے جیراج پور میں 13/مئی کو ہوگی اتحاد امت کانفرنس، شرکت کی درخواست!



رپورٹ: حذیفہ جیراجپوری
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 9/مئی 2017) بلریاگنج علاقہ کے موضع جیراجپور میں (Bus Stop) کے پاس 13 مئی بروز سنیچر بعد نماز عشاء اتحادِ امت کانفرنس ہونے جا رہی ہے جس میں مولانا عبدالشکور صاحب، مولانا شمیم فوزی صاحب، مولانا طاہر مدنی صاحب سمیت بڑے بڑے علماء کرام کی شرکت متوقع ہے، لہذا آپ حضرات سے بصد ادب و احترام التماس ہے کہ بلا تفریق کانفرنس میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں اور کانفرنس کو کامیاب و کامران بنائیں.
مستورات کے لئے پردہ کا معقول انتظام رہے گا.