اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اعظم گڑھ کے دونا جہت مندپور میں جونیئر والی بال ٹورنامنٹ 23 مئی کو!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 22 May 2017

اعظم گڑھ کے دونا جہت مندپور میں جونیئر والی بال ٹورنامنٹ 23 مئی کو!


رپورٹ: محمد عمر اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 22/مئی 2017) لال گنج علاقہ کے دونا جہت مندپور میں 23/مئی 2017 کو والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں اعظم گڑھ و اطراف کی ٹیمیں شامل ہوں گی جن میں سے چند ٹیمیوں کے نام واضح ہیں جیسے سرائے میر، طواں، منجیرپٹی، ڈہری، منگراواں.
موصولہ خبر کے مطابق اس ٹورنامنٹ کا افتتاح حاجی کمال الدین صاحب اور جناب صغیر احمد صاحب کے ہاتھوں عمل میں آئے گا اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے حافظ عرفان احمد صاحب، جناب شبیر احمد صاحب اور افتخار احمد صاحب شرکت کریں گے.