اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مکة المکرمہ اور مدینة المنورہ میں خدمت کرنے کی سعادت حاصل کرنے کا شاندار موقع!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 18 May 2017

مکة المکرمہ اور مدینة المنورہ میں خدمت کرنے کی سعادت حاصل کرنے کا شاندار موقع!



رپورٹ: ثاقب قاسمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
مالیرکوٹلہ/پنجاب(آئی این اے نیوز 18/مئی 2017) کیا آپ مکة المکرمہ کی خدمت کرنے کی چاہت رکھتے ہیں؟
کیا آپ مدینة المنورہ کی خدمت کرنے کے طلبگار ہیں؟
کیا آپ بیت اللہ کی خدمت کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
تو دیر کس بات کی...
العمران ٹور اینڈ ٹریولس لایا ہے آپ کے لئے ایک شاندار تحفہ، تین مہینہ کا ویزہ ہے جس میں مکة المکرمہ اور مدینة المنورہ کی خدمت کرنے کا شرف حاصل ہوگا، ساتھ ہی ساتھ ماہانہ 1800 ریال اور 200 ریال OT کے عطا کئے جائیں گے، رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں انڈیا سے فلائٹ مکة المکرمہ کیلئے روانہ ہوگی نیز پاسپورٹ جمع کرنے کی آخری تاریخ 22 مئی 2017 ہے.
تو رابطہ کریں.
العمران ٹور اینڈ ٹریولس آئی ٹی آئی چوک، نابھہ روڈ، مالیر کوٹلہ پنجاب، موبائل نمبر: 9781053117