اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جامعی برادری اور بلریاگنج کے نوجوانوں کی آواز!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 10 June 2017

جامعی برادری اور بلریاگنج کے نوجوانوں کی آواز!


رپورٹ: معاذ خان
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 10/جون  2017) بلریاگنج میں اس وقت الیکشن کا ماحول چل رہا ہے لوگ امیدواری کا دعویٰ پیش کر رہے ہیں، وہیں پارٹیاں مناسب امیدوار کی تلاش میں ہیں ایسے میں جہاں بہت سارے امیدوار علماء کونسل سے ٹکٹ مانگ کر اپنی چیئرمین سیٹ پکی کرنا چاہتے ہیں، ان میں سے ایک مناسب اور اہل امیدوار عبدالحسیب جامعی صاحب بھی ہو سکتے ہیں جو اصول پرست اور ایماندار ہیں، اگر علماء کونسل ان کو امیدوار بناتی ہے تو علمی و ادبی لوگوں کے لئے مسرت کی بات ہوگی اور پارٹی کی پوزیشن مستحکم ہو گی.