رپورٹ: سلمان اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 15/جون 2017)جین پور کوتوالی علاقے کے گرام بدوا پار میں سانپ ڈسنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی.
موصولہ خبر کے مطابق چندر دیو بیٹا بدری پرساد عمر 45 سال اس کے گھر کے سامنے رکھے ہوئے اینٹ کو ہٹانے کے لئے گیا ہوا تھا ای دوران سانپ نے ڈس لیا اتنے میں چندردیو چلانے لگا گھر والے باہر آئے تو دیکھا کہ پاؤں سے خون بہہ رہا ہے فوری علاج کے لئے ہسپتال لے گئے جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا، گھر والوں نے 100 نمبر پر فون کیا موقع پر پہنچی پولیس لاش کو تھانے لے کر آئی اور پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا.