اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن پر آٹو اور ٹیکسی والوں نے بلا تفریق مذہب افطار پارٹی کرایا!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 23 June 2017

پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن پر آٹو اور ٹیکسی والوں نے بلا تفریق مذہب افطار پارٹی کرایا!



رپورٹ: محمد سلمان دہلوی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
دھلی (آئی این اے نیوز 23/جون 2017) پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن پر آٹو اور ٹیکسی کے لوگوں نے اخوت و بھائی چارگی کو سمجھتے ہوئے دور دراز سے آنے والے مسافرین کے لیے افطار کا نظم کیا جس میں کپل شرما جی( جو غالبا ماضی میں کسی سرکاری عہد پر بھی فائز رہ چکے ہیں) کا بھی بہت اہم رول رہا، افطار کے  بعد باجماعت نماز مغرب بھی ادا کی گئی، اور اس دوران پولیس محکمہ افطار کرانے والے ساتھیوں کا معاون رہا.
اللہ تعالی اس اخوت و بھائی چارگی اور امن و امان کا ماحول پورے ملک میں عام کرادے. آمیـــن