اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: انجانشہید گاؤں میں محمد اشرف بی ڈی سی کی طرف سے افطار پارٹی کا انعقاد!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 23 June 2017

انجانشہید گاؤں میں محمد اشرف بی ڈی سی کی طرف سے افطار پارٹی کا انعقاد!


رپورٹ: عبدالکافی چشتی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سگڑی/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 23/جون 2017) رمضان اختتام ہونے کو ہے لوگ افطار کرا کر ثواب حاصل کر رہے ہیں اسی طرح سگڑی تحصیل علاقہ کے انجان شہید میں الوداع جمعہ کو محمد اشرف بی ڈی سی کی طرف سے افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کے محمد عامر عرف گڈو نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی.
جناب گڈو نے کہا کہ رمضان المبارک کے روزہ کے ساتھ ہی لوگوں کو افطار کرانے میں بہت ثواب ہے، اللہ پاک اشرف بی ڈی سی صاحب کو سیکڑوں لوگوں کے افطار کرانے کا بہترین اجر دے.
اس پارٹی ابورافع، عبدالحفیظ، حذیفہ، صیفی سمیت محلہ کے درجنوں نوجوان پیش پیش رہے.