اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اگر اولاد کو تحفہ نہ دیا جائے تو وہ کچھ وقت تک روئے گا، مگر علم نہ دیا جائے تو وہ عمر بھر روئے گا: محمد عاصم اعظمی

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 1 July 2017

اگر اولاد کو تحفہ نہ دیا جائے تو وہ کچھ وقت تک روئے گا، مگر علم نہ دیا جائے تو وہ عمر بھر روئے گا: محمد عاصم اعظمی


رپورٹ: ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 1 /جولائی 2017) تمام ہی احباب و امت مسلمہ سے گزارش ہے کہ تقریباً 10/شوال سے سبھی مدارس اسلامیہ کے نئے سال کا آغاز ہونے جارہا ہے لہذا آپ اپنے بچوں، رشتہ داروں کے بچوں یا اپنے بھائیوں کو مدارس میں بھیج کر علم کی لازوال دولت سے مالا مال کریں تاکہ دارین میں سرخ روئی کا سبب ہو اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ کا باعث بنے.
اللہ ہم سب کو علم نافع عطا فرمائے اور علم میں رسوخ پیدا فرمائے آمیـــن یا رب العالمیـن.