اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: طلبہ مدارس کے سرپرستوں کے نام ایک پیغام!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 1 July 2017

طلبہ مدارس کے سرپرستوں کے نام ایک پیغام!


تحریر: عبدالرحمٰن الخبیر
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
دینی مدارس کھلنے والے ہیں، طالبان علوم نبویە داخلە یا تجدید داخلە کے لئے مدارس کا رخ کرنے والے ہیں، ملک کے موجودە حالات آپ سب پر عیاں ہیں، ایسے میں جہاں تک ممکن ہو طلبە کو یہ نصیحت کردی جائے کہ دوران سفر اکیلے نہ نکلیں اور شرپسندوں سے الجھنے کے بجائے اعراض سے کام لیں، حسب ضرورت صبر وتحمل سے کام لیں، ہمیشہ اپنی آئی ڈی اپنے ساتھ رکھیں، دوران سفر جہاں فتنہ پرور عناصر دیکھیں وہاں بچ بچا کر نکلنے کی کوشش کریں، اللہ تعالی ہم سب کی حفاظت فرمائے. آمیــــن