رپورٹ: محمد عامر
ــــــــــــــــــــــــــــــ
مئو(آئی این اے نیوز 31/جولائی 2017) اترپردیش حکومت کے حکم کے مطابق 31 جولائی سے گاڑیوں چیکنگ مہم شروع ہو گئی، یہ مہم تقریبا 15 دنوں تک چلے گی.
پیر کو تھانہ کوتوالی تحت غازی پور تراها پر دو پہیا اور چار پہیا گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی تھی جس میں چیکنگ مہم کے دوران ایک گاڑی پر نمبر پلیٹ پر آگے اور پیچھے 4747 نمبر کچھ اس انداز میں لکھا ہوا تھا جیسے کہ وہ دادا اور پاپا لکھا ہوا ہو.
ٹریفک انچارج مہندر پرتاپ سنگھ نے ایسے حروف میں لکھے گاڑی کا بھی چالان کر دیا.