اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: راشٹریہ علمــاء کونسل کے صدر مولانا عامر رشادی پہنچے ایم ایل اے عالم بدیع کی عیادت کیلئے!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 2 August 2017

راشٹریہ علمــاء کونسل کے صدر مولانا عامر رشادی پہنچے ایم ایل اے عالم بدیع کی عیادت کیلئے!


رپورٹ: محــمـد عــابـد انصـاری کمــراواں
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 2/اگست2017) راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر مولانا عامر رشادی مدنی نے کل رام منوہر لوہیا اسپتال لکھنئو پہونچ کر اعظم گڑھ کے نظام آباد اسمبلی حلقہ سے ہردلعزیز ایم ایل اے عالم بدیع اعظمی کی عیادت کی اور حال دریافت کی۔
مولانا نے بتایا کی موصوف کی صحت میں کافی بہتری آئی ہے لیکن ابھی انہیں مکمل آرام کی ضرورت ہے.
واضح ہو کہ اتوار کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد سپا ایم ایل اے عالم بدیع کو اعظم گڑھ کے ونایک اسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا جہاں حالت نازک دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے لکھنؤ کے لئے ریفر کر دیا تھا.