بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 9/اگست 2017) نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ بلریاگنج تھانہ علاقہ کے موضع بندول کے جناب متین احمد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے.
※انا للـه و انّا الیــه راجعـون※
مرحوم کی نمازِ جنازہ ان شاء اللہ بعد نمازِ عصر موضع بندول میں ادا کی جائے گی، اللہ پاک مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا کرے. آمیــن.
http://www.facebook.com/inanews.in/