رپورٹ: مرزا اثمر بلریاگنج
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بھاگلپور(آئی این اے نیوز 29/اگست 2017) یوا شکتی کی طرف سے بہار کے بھاگلپور ضلع کے كہل گاؤں انومنڈل میں سیلاب ریلیف کیلئے پرکھنڈ صدر آدتیہ کمار سنگھ کی قیادت میں کیا گیا.
اس موقع پر یوا شکتی کے پرکھنڈ صدر جناب سنگھ نے کہا کہ سیلاب سے بے حال لوگ، ڈوبتے بہتے بچوں، بزرگ اور مویشیوں کی مدد کیلئے میں اور میری تنظیم ہمیشہ سے تیار ہے اور آگے بھی رہے گی.
اس موقع پر پرکھنڈ جنرل سکریٹری راہل مشرا، پرکھنڈ سکریٹری چھوٹو کمار اور آدتیہ کمار گپتا، ساحل کمار، امت کمار بھاسکر، کندن پرتاپ سنگھ، رشو چوبے، کنال، کوشل کمار، اجے کمار، راجکمار، انوپم سمیت درجنوں کارکن موجود تھے.