اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اعظم گڑھ کے دیوارا علاقہ میں یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ہوئی آمد!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 27 August 2017

اعظم گڑھ کے دیوارا علاقہ میں یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ہوئی آمد!


رپورٹ: سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سگڑی/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 27/اگست 2017) سبھی انتظامیہ نے دیوارا علاقہ میں وزیر اعلی کی آمد کے لئے تیاری دو دن تک کیا، وزیر اعلی کی آمد 12:40 بجے بذریعہ ہیلی کاپٹر سے ہوئی، اور وہ 12:45 بجے اسٹیج پر پہنچ گئے اور 12:50 بجے کی جانچ پڑتال اور معائنہ کیا، امداد کرنے کا پروگرام  1:00 بجے سے 1:25 بجے تک رہا.
 وزیر اعلی نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں موجود لوگوں کو 25 منٹ تک اپنا بھاشن بھی دیا، پھر اس کے بعد 1:35 بجے 1:40 بجے، ہیلی کاپٹر گورکھپور کی طرف روانہ ہوگیا.