ہندوستان کے تمام مدارس اسلامیہ کے ذمہ داران متوجہ ہوں، اگر آپ ہندوستان کے کسی بھی کونے میں مدرسہ قائم کیئے ہوئے ہیں اور 15/اگست کو یوم آزادی کے طور پر پروگرام کر رہے ہیں تو براہ کرم اتحاد نیوز اعظم گڑھ (INA NEWS) آپ کو اپنے فیس بک پیج پر مدعو کر رہا ہے کہ آپ جشن یوم آزادی کا لائیو پروگرام دکھائیں پوری دنیا کو، تاکہ یوگی سرکار ہی نہیں بلکہ پورے ہندوستان کو پتا چلے کہ مدارس اسلامیہ میں یوم جمہوریہ ہو یا یوم آزادی رسماً مناتے ہی نہیں بلکہ دل و جان سے یہ پروگرام کرتے ہیں۔
لائیو پروگرام دکھانے کیلئے مندرجہ ذیل Whatsapp نمبروں پر یا براہ راست Facebook Page پر رابطہ کریں۔
حافظ ثاقب اعظمی چیف ایڈیٹر
919936460549+
محمد عاصم اعظمی نائب ایڈیٹر
917860601011+
سلمان اعظمی رپورٹر
966553999861+
مقصود اعظمی رپورٹر
918960846525+
مرزا اثــمر رپورٹر
919044519036+
محمد ابوذر صدیقی قاسمی رپورٹر
919557255061+
عبیـــد اعظمی رپورٹر
919967550708+
شعیب اخــتر بستوی رپورٹر
917310035824+
یا ہمارے فیسبــــک پیج پر براہ راست میسیـــج کریں.👇
http://www.facebook.com/inanews.in/