اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: شاملی ضلع کے لانک گاؤں میں ایک خاتون کی عصمت دری کر جنگل میں پھینکا!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 20 August 2017

شاملی ضلع کے لانک گاؤں میں ایک خاتون کی عصمت دری کر جنگل میں پھینکا!


رپورٹ: محمد دلشاد قاسمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
پہگانہ/ شاملی(آئی این اے نیوز 20/اگست 2017) ایک 24سالہ خاتون کے ساتھ 30 سالہ شادی شدہ شخص نے اسکی آبروریزی کیا، اور بعد میں جنگل میں پھینک کر فرار ہو گیا، پہگانہ تھانہ کے انسپیکٹر اومیش کمار روریہ نے بتایا کہ خاتون کو لانک کے جنگل سے نیم برہنہ حالت میں بے ہوش دیکھا گیا اور پھر اسکو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اسکی حالت نازک بنی ہوئی ہے، ادھر فرار مجرم کی تلاش جاری ہے.