رپورٹ: وسیم شیخ
ــــــــــــــــــــــــــــــ
جونپور(آئی این اے نیوز 07/اکتوبر 2017) ضلع جونپور شہر کے منڈی نسیم خان میں وارڈ نمبر 21 محلہ شہاب الدین پور کے 233 مسلم لوگوں کے نام نگر پالیکا پریشد جونپور کی ووٹر لسٹ سے کاٹ دیا گیا، جسکو لیکر سماجی کارکن کمال اعظمی صاحب نے ضلع ڈی ایم کو اس مجرمانہ شازش تئیں ایک میورنڈم کے ذریعے جانکاری دی.
واضح ہو کہ نگر پالیکا کا الیکشن آئندہ چند مہینوں میں ہونے والا ہے.