اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اعظم گڑھ کے بیریڈیہہ گاؤں میں تیسرا عظیم الشان دینی و اصلاحی اجلاس عام 16 نومبر کو!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 1 November 2017

اعظم گڑھ کے بیریڈیہہ گاؤں میں تیسرا عظیم الشان دینی و اصلاحی اجلاس عام 16 نومبر کو!


رپورٹ: عبدالرحیم صدیقی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 1/نومبر 2017) اعظم گڑھ کے موضع بیریڈیہہ واقع جامع مسجد کے پاس آئندہ 16 نومبر کو تیسرا عظیم الشان دینی و اصلاحی اجلاس عام ہونے جا رہا ہے جس میں حضرت مولانا محبوب عالم، مفتی سفیان احمد، قاری حسین احمد، حافظ مولانا و مفتی انیس احمد، مولانا عبدالہادی، مفتی صہیب قاسمی، مولانا عاصم قاسمی، مولانا صابر القاسمی، مولانا دانش سمیت دینی درسگاہوں سے علماء کرام تشریف لا رہے ہیں.
آپ سبھی ملت اسلامیہ سے گزارش ہے کہ اس اجلاس عام میں شریک ہو کر کامیاب بنائیں.