رپورٹ: سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 22/نومبر 2017) اعظم گڑھ کے کوٹھوا جلال پور گاؤں میں شادی شدہ عورت کی لاش چھت کے سہارے لٹکتے ہوئے ملنے سے ہڑکمپ مچ گیا، اطلاع پاکر موقع پر پہنچنے کے بعد پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم میں بھیجا، وہیں شوہر پر سسرال والوں نے قتل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، پولیس شوہر کو حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کر رہی ہے.
سپنا (29) بیٹی رماکانت تیواری رہائشی سرہن تھانہ دیدار گنج نو سال پہلے کوٹھوا جلال پور رہائشی اپیش سے شادی ہوئی تھی، اپیش گائے پالن کر دودھ فروخت کرتا ہے، اپیش کے مطابق منگل کی صبح وہ گھر سے باہر نکل گئے، بیوی سپنا نے 10 بجے فون کر گھر جلدی آنے کو کہا، جس اپیش گھر پہنچا تو سپنا کی لاش پھندے میں لٹک رہی تھی، پولیس نے اطلاع پاکر پہنچ لاش کو قبضہ میں لیا اور اسے پوسٹ مارٹم کیلئے بھیجا، پوچھ تاچھ کیلئے پولیس اپیش کو حراست میں لے گئی.
وہیں دیر شام پہنچے سپنا کے والد راماکانت تیواری نے سسرال والوں پر بہو کو قتل کرنے کا الزام لگایا، پولیس سربراہ چندربھان یادو نے کہا کہ سپنا کے پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تحریر کے بنا پر کارروائی کی جائے گی.