اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مفتی نسیم بارہ بنکوی کے بڑے بھائی عبدالصبور کا انتقال!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 22 November 2017

مفتی نسیم بارہ بنکوی کے بڑے بھائی عبدالصبور کا انتقال!

رپورٹ: سلمان دہلوی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
بارہ بنکی(آئی این اے نیوز 22/نومبر 2017) حضرت مولانا مفتی نسیم صاحب دامت برکاتہم بارہ بنکوی( استاذ تفسیر دارالعلوم دیوبند) کے بڑے بھائی قصبہ وتحصیل رام نگر ضلع بارہ بنکی کے ایک نامور اور جانے پہچانے شخص جناب عبد الصبور صاحب کا انتقال ہو گیا ہے.
انا للہ وانا الیہ راجعون
 مرحوم نہایت سنجیدہ مزاج  شخص تھے ان کے انتقال سے اہل خانہ و اہل محلہ میں رنج و غم کا ماحول ہے مرحوم کی تجیز و تکفین ان کے آبائی وطن میں کل بروز جمعرات ان شاء اللہ بعد نماز ظہر عمل میں آئےگی.
 آپ تمام حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے دعاء فرمائیں کہ اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرے فرمائے اور اعلی علیین میں جگہ عطا کرے. آمیــــن
اللھم  عامله بما انت اهله ولا تعامله بما هي أهله
اللهم  ان كانت محسنة فزد فى حسناته وان كانت مسيئة فتجاوز عن سيئاته
اللهم  أدخله الجنة من غير مناقشة حساب ولا سابقة عذاب