حیدرآباد(آئی این اے نیوز 23/نومبر 2017) جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کی جانب سے نواں آل تلنگانہ، آندھرا،تاملناڈو و کیرالا مسابقۃ القرآن الکریم جنوبی ہند کی ممتاز دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد میں مؤرخہ۲۰؍۲۱؍جنوری ۲۰۱۸ء مطابق ۲؍۳؍ جمادی الاولیٰ بروز ہفتہ، اتوار کو عظیم الشان پیمانہ پر ان شاء اللہ منعقد ہوگا، یہ مسابقہ کل چار فروعات پر مشتمل ہوگا.
• فرع اول حفظ قرآن پارہ (۱تا ۳۰)
• فرع ثانی حفظ قرآن پارہ (۱ تا ۱۵)
• فرع ثالث ترجمہ وتفسیر(سورہ کہف)
• فرع رابع (۴۰) منتخب احادیث
مسابقہ کے دعوت نامہ مدارس دینیہ کو روانہ کر دیئے گئے ہیں، جن مدارس تک دعوت نامہ نہ پہونچ سکا ہو اور وہ مدارس مسابقہ میں شرکت کے خواہش مند ہوں تو ان مدارس کے ذمہ داروں سے خواہش کی جاتی ہے کہ وہ بعجلت ممکنہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد سے شخصی طور پر دعوت نامہ حاصل کرلیں یا پھر مذکورہ فون نمبرات 9848061142, 7780573753, 9032622576 پر رابطہ کریں تاکہ دعوت نامہ جاری کیا جاسکے۔