رپورٹ: جاوید حسن انصاری
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 8/نومبر 2017) نگر پالیکا چناؤ میں مبارکپور سے آزاد اور مضبوط امیدوار تمنا بانو بیوی حاجی پلو انصاری کی حمایت میں منگل کی رات روڈویز دوراہی و دیگر جگہوں پر پہنچ کر شہر کے اہم سماجی کارکن ہندو مسلم اتحاد کی علامت سابق چیئرمین انچارج سنیل ورما جی نے لوگون سے ووٹ مانگتے ہوئے ساتھ میں بنٹی ورما، سروج ورما، منوج ورما، پنٹو اوجھا، دیپک سنگر ساہنی، سلیمان رائنی، نوجوان لیڈر علیم اختر انصاری، تمام لوگوں نے حمایت کا وعدہ کیا.
لوگوں نے کہا کہ یہ انتخابات حاجی پلو نہیں سنیل ورما لڑ رہے ہے ان کی حمایت حاجی پلو کے ساتھ منسلک ہے اس لئے سنیل ورما کے ہاتھوں کو کھل کر مضبوط کرنے کے لئے تمنا بانو بیوی حاجی پلو انصاری کو ووٹ دیں گے، اور انہیں کامیاب بنائیں گے.