رپورٹ: جاوید حسن انصاری
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 14/نومبر 2017) نگرپنچایت صدر کے عہدے کے امیدوار کے شوہر ڈاکٹر شمیم احمد کی طرف سے ہفتہ کو دیئے گئے متنازعہ بیان پر سوموار کو مبارکپور تھانے کی پولیس نے ڈاکٹر شمیم احمد کے خلاف دفعہ 171 چ و 294 آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا ہے.
موصولہ خبر کے مطابق ہفتہ کو ڈاکٹر شمیم احمد نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چناؤ جیتنے کے بعد ہر لڑكوں کو ایک ایک لڑکی دیا جائے گا اس متنازعہ بیان پر جہاں لوگوں میں غم و غصہ دیکھا گیا وہیں دیگر سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے بڑا مسئلہ بنا کر انہیں گھیرنا شروع کر دیا، معاملہ طول پکڑتا دیکھ ضلع انتظامیہ نے معاملے کو نوٹس میں لیتے ہوئے تھانہ انچارج انوپ کمار شکلا کو کاروائی کی ہدایت دی، تو قصبہ چوکی انچارج کوشل کمار پاٹھک کی تحریر پر پیر کو تھانہ مبارکپور میں ڈاکٹر شمیم احمد کے خلاف فحش تبصرہ کرنے کے الزام میں دفعہ 171 چ و 294 آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے.