رپورٹ: عبدالکافی چشتی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 21/نومبر 2017) جین پور کوتوالی کے علاقے سگڑی میں ایک پروگرام کے دوران قبرستان کی زمین پر بیت الخلاء کرنے پر دو کمیونٹی کے لوگ آمنے سامنے ہو گئے، اس دوران کچھ لوگ معمولی طور پر زخمی ہو گئے، موقع پر پہنچی پولیس نے ماحول کو پر سکون بنایا.
ذرائع کے مطابق سگڑی کے چوہان بستی میں اساتذہ کا ایک پروگرام تھا، اس دوران ٹوائلٹ نہ ہونے سے ایک بچہ قبرستان کی زمین پر بیت الخلاء کرنے لگا، اس وقت کچھ لڑکوں نے دیکھ لیا، انہوں نے گھر آکر اس کے بارے میں آگاہ کیا، اس کے بعد درجنوں مرد اور عورتیں اس جگہ پہنچے اور جان بوجھ کر قبرستان میں بیت الخلاء کرنے کا الزام لگایا، اور گالی گلوج کرنے لگے، پھر دو کمیونٹی کے درمیان تنازعہ کھڑا ہو گیا، اس دوران دونوں فریق نے جم کر مار پیٹ کی، اطکاع پاکر موقع پع سی او سگڑی پولیس فورس کے ساتھ پہنچے، اور ماحول پرسکون بنایا، حالات سنگین دیکھ موقع پر فورس تعینات کر دیا.