رپورٹ: ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 13/نومبر 2017) بلرياگنج تھانہ علاقہ کے ٹاؤن میں واقع ہائیڈل کالونی کے قریب ٹرک نے پیچھے سے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، جس سے موٹر سائیکل سوار کی موت ہو گئی.
معلومات کے مطابق بھيم راج پرجاپتی ابھی حال ہی میں دبئی سے آیا تھا، وہ ہائیڈل کے پاس گھر کی تعمیر کرا رہا تھا، تقریبا تین بجے وہ گھر سے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر سڑک پار کر رہا تھا کہ اسی درمیان بلرياگنج سے جين پور کی جانب تیز رفتار سے آتے ہوئے ایک ٹرک نے اسے دھکا مار ديا، جس سے گر گیا اور زخمی ہوگیا، علاج کیلئے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا.
میت کی پہچان بلریاگنج قصبہ رہائشی بھیم راج پرجاپتی کے نام سے ہوئی ہے، وہ ایک ہفتہ قبل دبئی سے کما کر گھر آیا تھا.
وہیں پیچھا کر رہی پولیس نے مدھناپار موڑ سے کچھ دور پہلے ہی ڈرائیور کو ٹرک کے ساتھ گرفتار کر لیا ہے.