رپورٹ: ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
دیوگاؤں/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 1/دسمبر 2017) دیوگاؤں کوتوالی علاقے میں گزشتہ بدھ کی رات 9:00 بجے معمولی تنازعہ کو لے کر چلی گولی میں اکھلیش یادو 23 سال بیٹے رمیش یادو کے دائیں ہاتھ میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا، جبکہ اس کا چھوٹا بھائی نلیش یادو 20 سال کو دوسری طرف کے لوگوں نے اینٹ پتھر اور لاٹھی ڈنڈے سے مار پیٹ کر زخمی کر دیا، دونوں زخمیوں کو کمیونٹی ہیلتھ سینٹر لال گنج لایا گیا جہاں سے نيلیش کو علاج کے بعد گھر لے آئے، اور اکھلیش یادو کو وارانسی کے لئے ریفر کر دیا گیا.
تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال 98-1997 سے رمیش یادو اور رویندر یادو سابق پردھان کے درمیان زمینی تنازعہ چل رہا تھا یہ تنازعہ بدھ کی رات کو اتنا بڑھ گیا کہ دونوں طرف کے لوگ آمنے سامنے آ کر گالی گلوج اور مارپیٹ کے لئے اتر گئے اور دیکھتے ہی دیکھتے کئی راؤنڈ وہاں گولیاں بھی چلی، اس فائرنگ میں رمیش یادو کے بیٹے اکھلیش کو دائیں ہاتھ میں گولی لگ گئی اور وہ لہولہان ہوکر زمین پر گر پڑا جبکہ اس کے چھوٹے بھائی نلیش کو دوسری طرف کے لوگوں نے لاٹھی ڈنڈے سے مار پیٹ کر زخمی کر دیا، رمیش کے اہل خانہ کی مانیں تو یہ تنازعہ بہت پرانا چلا آ رہا ہے رمیش کے بیٹے نلیش یادو اور رمیش کی بیوی گیتا دیوی نے بتایا کہ اس اس زمینی تنازعہ کے چلتے پہلے بھی رمیش کے والد كنہيا لال یادو کے قتل بھی کر دیا، رمیش کیے اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے.