رپورٹ: جاوید حسن انصاری
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 1/دسمبر 2017) مبارکپور اسمبلی حلقہ سے بی ایس پی ممبر اسمبلی شاہ عالم گڈو جمالی نے صحافی جاوید حسن انصاری سے خصوصی بات چیت کر آج تک ٹی وی اینكر روہت سردانا کی طرف سے کہے گئے نازیبا کلمات کی مذمت کی ہے، انہوں نے کہا کہ اہل بیت جو کہ پوری انسانیت کے لئے ایک آئیڈیل ہیں ان پر ٹی وی اینكر کیطرف سے نازیبا الفاظ کا استعمال کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا، اور اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے.
ممبر اسمبلی مسٹر جمالی نے کہاکہ بھارت کے مسلمان تمام مذاہب کے لوگوں اور ان کے دھرم گرؤوں کا احترام کرتے ہیں کچھ لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے مسلم سماج کے پیغمبر حضرت محمد صلعم پر پر نازیباں الفاظ استعمال کر رہے ہیں، اس کی بھرپور مذمت کی جانی چاہیئے.
ممبر اسمبلی مسٹر جمالی نے کہاکہ روہت سردانا جیسے لوگ صرف نام کے اینکر ہیں، ان کو کسی بھی پلیٹ فارم پر نہیں رکھنا چاہیئے، ان پر سخت سے سخت کارروائی کی جانی چاہیئے.