اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جین پور: موٹر سائیکل کے تصادم سے نامعلوم خاتون کی موت!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 3 December 2017

جین پور: موٹر سائیکل کے تصادم سے نامعلوم خاتون کی موت!

رپورٹ: عبدالکافی چشتی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 3/دسمبر 2017) جین پور کوتوالی مچھلی مارکیٹ کے پاس پل کے نزدیک ایک نامعلوم عورت کی موٹر سائیکل کی ٹکر سے موت ہوگئی.
معلومات کے مطابق خاتون پل کے قریب سواری کے انتظار میں کھڑی تھی، کہ ایک موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار دی، جس سے خاتون کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کے لوگ جمع ہو گئے، خبر لکھے جانے تک لاش موقع پر پڑی رہی.