اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: دیوگاؤں: احمد شاہ بغدادی کا منایا گیا عرس، امڑی بھیڑ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 18 December 2017

دیوگاؤں: احمد شاہ بغدادی کا منایا گیا عرس، امڑی بھیڑ!

رپورٹ: وسیم شیخ
ــــــــــــــــــــــــــــــ
دیوگاؤں/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 18/دسمبر 2017) لال گنج علاقہ کے دیوگاؤں میں احمد شاہ بغدادی کا عرس منایا گیا، اس موقع پر ایک احمد شاہ بغدادی کی حالات زندگی پر روشنی ڈالی گئی، اور جلوس نکال کر موت کا کنواں، تلوار بازی، و دیگر مختلف قسم کے کرتب دکھاتے ہوئے بازار میں جاکر جلوس ختم ہوا، بازار میں بھاری بھیڑ دیکھنے کو ملی، اتوار کی شب قوالی کا بھی پروگرام منعقد کیا گیا.
اس موقع پر انیس احمد پردھان اور مارکیٹ کے سیکڑوں لوگ پیش پیش رہے.