رپورٹ: محمد یاسر
ـــــــــــــــــــــــــــــ
سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 21/دسمبر 2017) سرائے مير تھانہ علاقہ کے ننداؤ نرده راستے پر کھیت میں پانی بھر رہے تین لوگوں پر تابڑ توڑ لاٹھی ڈنڈے سے مار کر بری طرح زخمی کر دیا تینوں کے پاؤں کے ساتھ ساتھ سر میں بھی کافی چوٹیں آئی ہے، تینوں کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے.
ذرائع کے مطابق سرائے مير تھانہ علاقہ کے ننداؤ گاؤں رہائشی وہاب 62 بیٹے شفیع اور اس کے دو بیٹے سلیم 35 ندیم 30 تینوں اپنے کھیت میں فصل کی سینچائی کرنے کھیت میں گئے تھے، قریب ساڑھے تین بجے پرانی رنجش کو لے کر بدھ کو انہی کے پڑوسی موقع پا کر لاٹھی ڈنڈے سے حملہ کیا، صدام بیٹے عمران، طالب بیٹے عمران، تبریز بیٹے عمران پر لگایا گیا ہے جو کہ گھر سے لاٹھی ڈنڈو کے ساتھ ننداؤ مارکیٹ سے نرده راستے پر کھیت میں فصل میں پانی بھر رہے تین لوگوں پر تابڑ توڑ حملہ کردیا، جس سے وہاب اور ان دو بیٹوں کے پیرو کو توڑ دیا اور سر پر بھی حملہ کیا گیا، وہیں واقعہ کی اطلاع ڈائل 100 کو پہنچی، زخمیوں کو تڑپتا دیکھ لوگوں نے ایمبولینس بلايا پر 108 ایمبولینس گھنٹوں بعد پہنچ سکی.
اس سے پہلے پولیس نے ایمبولنس کا انتظار نہ کرتے ہوئے ذاتی گاڑی کو بلا لیا فی الحال تب تک ایمبولنس پہنچ گئی تینوں زخمیوں کو اسپتال لے گئی، ایس او رام نریش یادو نے بتایا کہ تحریر کی بنا پر سخت کاروائی کی جائے گی.