اعظم گڑھ (آئی این اے نیوز 6/جنوری 2018) رائل چیلینجرس بنگلور نے کپتان وراٹ کوہلی اور بیٹ مین اے بی ڈیویلیر کے ساتھ اعظم گڑھ کے مشہور کھلاڑی سرفراز خان کو اپنی ٹیم میں باقی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
سرفراز خان کو بنگلور نے 1 کروڑ 75 لاکھ میں خریدا ہے جبکہ آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی کے طور پر کیپٹن وارٹ کوہلی کو 17 کروڑ روپئے میں ان کو اپنی جگہ باقی رکھا گیا۔
سرفراز نے 2015 کے آئی پی ایل میں پہلی مرتبہ بنگلور کی طرف سے کھیلتے ہوۓ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، اس وقت وہ آئی پی ایل میں کھیلنے والے سب سے کم عمر(17) کھلاڑی تھے ۔
بنگلور کی ٹیم میں اپنی جگہ باقی رہنے کی خبر سن کر سرفراز نے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور آر سی بی اور کیپٹن وراٹ کوہلی کا شکریہ ادا کیا۔
واضح ہو کہ سرفراز خان اعظم گڑھ کے جین پور کے پاس واقع گاؤں باسوپار کے رہنے والے ہیں، ان کے والد نوشاد خان بہترین کوچ ہیں، ان کی پوری فیملی ممبئی میں مقیم ہے۔